حسین عید

حسین عید مصری ادیب ہیں، قاہرہ میں1946 میں پیدا ہوئے، انہوں نے کامرس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے ناول ،افسانہ اور ترجمے میں بہت گراں قدر کام کیا۔ تنقید نگاری میں اپنا مقام  رکھتے تھے ،ان کی 13 کتابیں ہیں جیسے (Garcia Marquez and the fall of dictatorship) اور (The concept of Power and Religion in Fathi Ghanem’s Creative Experience